
قبیلے میں کھانا کھلانے کا انوکھا انداز وائرل
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر قصبے، قبیلے اور علاقے کا رہن سہن اور روایات الگ ہوتی ہیں جس میں ایشیائی ممالک سرفہرست رہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک قیبلے کی کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی نظر آئی ہے جس میں قبیلے کے مرد حضرات کو مخلتف انداز میں کھانا پیش کیا جارہا ہے۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا







