
مخلص استاد موت سے قبل اسپتال میں کاپیاں چیک کرتا رہا
ایک مخلص استاد کی تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو کافی جذباتی کر دیا ہے۔ اساتذہ طلبہ کی زندگی میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں، وہ سکھاتے ہیں، حوصلہ دیتے ہیں، ان کی پرورش کرتے ہیں اور انہیں اپنے آپ سے بہترین ورژن بننے کے لیے بڑھاتے ہیں۔ کچھ اساتذہ اپنے طالب علموں کے لیے ایک متاثر کن مثال بھی بنتے ہیں، انہیں میں اس تصویر میں







