
مسافر کی پائلٹ کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
موسمی اثرات کی پیش نظر اکثر و پیشتر فلائٹ منسوخ ہونے یا تاخیر کا شکار ہوتی رہتی ہے جس کی وجہ سے مسافر کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حال ہی میں بھارتی ایئرلائن میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جہاں فلائٹ کی اڑان میں 10 گھنٹے کی تاخیر سے شدید پریشان مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ مارا۔ A passenger punched an Indigo capt







