
ٹیسلا کے آپٹیمس روبوٹ کا ناقابل یقین جدید ترین ماڈل متعارف
ایلون مسک نے ٹیسلا کے ہیومنائیڈ روبوٹ آپٹیمس کے جدید ترین ماڈل کا انکشاف کیا ہے جس میں شرٹس کو آزادانہ طور پر فولڈ کرنے کی صلاحیت کی نمائش کی گئی ہے۔ ایلون مسک کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) پر شیئر کی گئی ایک حالیہ ویڈیو میں ٹیسلا ہیومنائیڈ روبوٹ کو ایک باسکٹ سے ٹی شرٹ نکال کر اسے آسانی سے تہہ







