Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مصنوعی ذہانت سے ’چاند سفارش‘ کا نیا ورژن تیار، ویڈیو وائرل

آج کی تاریخ میں دنیا میں کوئی ایسا شعبہ موجود نہیں ہے جہاں مصنوی ذہانت کا استعمال نہیں کیا جاتا ہو۔ حال ہی مین سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے فلم فنا کے مشہور گانے کا ایک نیا ورژن تیار کیا گیا ہے۔ I Recreated ‘Chand Sifarish’ in 70s style using AI reimagined by @adityakalway in both

Loading...