Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چین

دیوارِ چین پر دنیا کی لمبی ترین ڈرائینگ بنانے کا عالمی کارنامہ

چینی آرٹسٹ گو فینگ نے دیوارِ چین پر تن و تنہا دنیا کی سب سے طویل ڈرائینگ کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آرٹسٹ گو فینگ نے چین کی عظیم دیوار کے اوپر سیاہ وسفید رنگ کی یہ ڈرائینگ اکیلے بنائی ، جس کی کل لمبائی 3,327 فٹ ہے۔ دیوارِ چین پر ڈرائینگ کی ایک جھلک:  

Loading...