Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹیلر سوئفٹ

ٹیلر سوئفٹ، سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والی خاتون سولو آرٹسٹ

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والی خاتون سولو آرٹسٹ ہیں۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے آفیشل ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) اکاؤنٹ پرجاری کردہ پیغام  کے مطابق  گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے سب سے زیادہ 69 گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کررکھے ہیں۔ ان کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر موجود گلوکارہ ایڈیل کے گنیز ورلڈریکارڈز کی تعداد44 ہے۔ فیفا ورلڈکپ 2010 کے آفیشل گانے واکا

Loading...