Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فرینڈز

فرینڈز کے 26 سال پرانے اسکرپٹس ہزاروں ڈالر میں فروحت

 ’فرینڈز‘ ، ایک ایسی سیریز جس کی آخری قسط سال 2004 میں نشر ہوئی تھی لیکن اس کے شائقین کے دل اور دماغ سے اس کی محبت ختم نہیں ہوئی ہے۔ حال ہی میں ٹی وی سیریز کی دو اقساط، “The One With Ross’s Wedding I” اور “The One With Ross’s Wedding II” کے اصل اسکرپٹس 12 دسمبر کو ہرٹ فورڈ شائر، انگلینڈ کے نیلام گھر ہینسن راس

Loading...