پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ٹیموں کے لیے نئے پینلز کا اعلان صدر پی ایچ ایف کی منظوری کے بعد نئے کوچنگ سیٹ اپ کا اعلان کیا گیا ہے