پی ایس ایل 11؛ پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کو 24 رنز سے شکست ملتان سلطانز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز ہی بناسکی۔