ایران نے خواتین فٹبال ٹیم کی کپتان کے اثاثے بحال کردیے یہ فیصلہ ان کی طرف سے گزشتہ ماہ آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست واپس لینے کے بعد کیا گیا ہے۔