آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ یہ ایونٹ 24 دنوں پر محیط ہوگا جس میں مجموعی طور پر 33 میچز کھیلے جائیں گے