حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے زیر کر لیا ہدف کے تعاقب میں کنگز مین نے 154 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کر لیا۔