پی ایس ایل 11؛ حیدر آباد کنگز مین نے کراچی کنگز کو شکست دے دی کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے تھے۔