پی ایس ایل 11، گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دے دی 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں راولپنڈیز کی ٹیم صرف 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی