برازیل کی فاسٹ بولر لورا کارڈوسو نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی لیسوتھو کے خلاف میچ میں انہوں نے صرف 4 رنز دے کر 9 وکٹیں حاصل کیں۔