پی ایس ایل 11؛ ملتان نے راولپنڈیز کو شکست دے دی ملتان نے ہدف کو باآسانی 16.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔