امام الحق نے ازدواجی زندگی سے متعلق افواہوں کی تردید کردی امام الحق نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ غیر مصدقہ خبروں اور قیاس آرائیوں سے گریز کریں