پاکستان ٹینس فیڈریشن کا جونیئر ڈیوس کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان جونیئر ڈیوس کپ 16 سے 24 مئی کے درمیان قازقستان میں کھیلا جائے گا