پی ایس ایل 11؛ ملتان سلطانز کو لاہور قلندرز سے شکست کا سامنا ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز 13 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز ہی بناسکی۔