پی سی بی کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم نیازی کی خدمات وفاق کے سپرد خرم نیازی ڈیپوٹیشن پر پی سی بی میں ڈومیسٹک کرکٹ کے معاملات دیکھ رہے تھے