پی ایس ایل 11، افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز سرخرو، حیدرآباد کنگس مین کو 69 رنز سے شکست کفایت شعاری مہم کے تحت ایونٹ کے تمام میچز بند دروازوں کے پیچھے کھیلے جائیں گے