بنگلادیش کے خلاف فیصلہ کن میچ میں پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیاں،دو کھلاڑیوں کا ڈیبیو غازی غوری اور سعد مسعود آج بنگلا دیش کے خلاف اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو کریں گے