ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر، پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی، سیمی فائنل میں جگہ بنا لی قومی ٹیم اپنا تیسرا میچ چار مارچ کو آسٹریا کے خلاف کھیلے گی