ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت، ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا پہلا سیمی فائنل 4 مارچ کو جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا