ہیٹمائر کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو یکطرفہ شکست دے دی زمبابوے کی پوری ٹیم 18ویں اوور میں 147 رنز پر ڈھیر ہوگئی