سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے میں جگہ بنالی سری لنکا نے 181 رنز کا ہدف محض 18 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا