بھارتی اوپنر کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک بھارتی ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کے باعث تاحال مکمل طورپرصحتیاب نہیں ہوسکے