ٹی20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ، زمبابوے کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست آسٹریلیا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا