ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: پاک بھارت ٹاکرا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق میچ کے روز تقریباً 50 فیصد بارش کا امکان ہے۔