Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سعودی لیگ میں رونالڈو کی ہڑتال کامیاب، النصر کو جھکنا پڑ گیا

سعودی لیگ میں رونالڈو کی ہڑتال کامیاب، النصر کو جھکنا پڑ گیا

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ میں جاری اپنی مختصر ہڑتال ختم کردی، جب النصر کلب نے ان کے بیشتر مطالبات تسلیم کرلیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو نے حالیہ ٹرانسفر ونڈو میں کلب کی جانب سے بڑے ناموں کی شمولیت میں عدم دلچسپی پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹار فٹبالر ٹیم کو مزید مضبوط دیکھنا چاہتے

Loading...