ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹرز کی فیملیز ساتھ رکھنے کی درخواست مسترد بورڈ نے اپنی پالیسی پر سختی سے عمل کرتے ہوئے اس مطالبے کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا