Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ارشد ندیم اکیڈمی سے بایومکینکس لیب تک، 20 سال بعد پاکستان اسپورٹس میں تاریخی پیش رفت

ارشد ندیم اکیڈمی سے بایومکینکس لیب تک، 20 سال بعد پاکستان اسپورٹس میں تاریخی پیش رفت

ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی قیادت میں پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) میں بڑے پیمانے پر اصلاحات متعارف کرا دی گئیں، جبکہ دو دہائیوں بعد ادارے کی جامع سالانہ رپورٹ 2024-25 بھی جاری کر دی گئی ہے۔ پی ایس بی کو روایتی نظام سے نکال کر کارکردگی اور شفافیت پر مبنی جدید ادارہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سات سال

Loading...