2026 ورلڈ کپ کا جنون عروج پر: فیفا کو 50 کروڑ سے زائد ریکارڈ ٹکٹ درخواستیں موصول پہلی بار گروپ مرحلے کے مخصوص میچز اور ٹیموں کے لیے انفرادی ٹکٹ پیش کیے گئے