پاکستان سپر لیگ فرنچائزز کا پلیئرز آکشن کرانے کا مطالبہ ذرائع کے مطابق کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آکشن کے حق میں ہیں