سابق ٹیسٹ کرکٹر و سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس انتقال کرگئے محمد الیاس نے 10 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، جبکہ 82 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے