Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کافی

گول گپے اور کافی کا انوکھا امتزاج، ویڈیو وائرل

کافی آرٹ ہر کسی کو متوجہ کرتا ہے اور اس قسم کے منفرد آرٹ ورکس اور اسی طرح کی تخلیقات کی ویڈیوز اکثر انٹرنیٹ پر طوفان برپا کردیتی ہیں۔ حال ہی میں کافی آرٹ کی ایک ویڈیو وائرل ویڈیو ہوتی نظر آرہی ہے جس میں ایک عام کپ کے بجائے، فنکار نے گول گپے میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کرنے کا انتخاب کیا ہے۔   View this post

Loading...