
03 سالہ بچی دیواروں سے پلاسٹر اور شیشے کے ٹکڑے کھانے کی عجیب بیماری میں مبتلا
برطانیہ میں بلیک ووڈ، ویلز سے تعلق رکھنے والی سٹیسی اے ہیرن نامی 25 سالہ ماں نے اپنی تین سالہ بیٹی وینٹر کی دیکھ بھال کے مشکل سفر کو شیئر کیا ہے۔ 03سالہ وینٹر کو ایک نایاب اور ممکنہ طور پر خطرناک حالت کی تشخیص ہوئی ہے جسے پیکا کہا جاتا ہے، جو کہ ایک یہ وہ بیماری ہے جس میں غیر خوردنی اشیا جیسے صوفہ، شیشہ، گدے







