
123 فٹ لمبا ڈوسا تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم
بنگلور کے باورچیوں نے 123 فٹ ڈوسا کے ساتھ گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ایم ٹی آر فوڈز نے “ناقابل یقین” طور پر 123.03 فٹ لمبا ڈوسا بنا کر باضابطہ طور پر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ “یادگار کارنامہ” شیفس کی ایک ٹیم نے کمپنی کی 100 ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع







