
محنت اور لگن کی شاندار مثال، سموسہ فروش کی بیٹیاں افسر بن گئیں
محنت اور لگن کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے سندھ کے علاقے ٹنڈو جام میں ایک سموسے بیچنے والے کی دو بیٹیوں نے سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) کا امتحان پاس کر کے گریڈ 17 کی افسر بن گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد محلہ کے رہائشی حبیب الرحمان انصاری جو کہ ٹنڈو جام میں سموسے فروخت کرتے تھے، ان کی دو بیٹیوں نے ایس پی ایس سی







