Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹک ٹاکر

ڈینی موریسن کی نقل کرنے والے پاکستانی ٹک ٹاکر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

خیبرپختونخوا کے لکی مروت سے تعلق رکھنے والے وقار بیٹانی نیوزی لینڈ کے ڈینی موریسن کے لہجے میں کرکٹ کمنٹری کر کے انٹرنیٹ کی زینت بن گئے۔ وقار بیٹانی اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز میں مختلف حکمت عملیوں کو استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی ویڈیو کو مزاحیہ بنا سکیں جن کے اکاؤنٹ پر 137,500 فالوورز ہیں ۔ اس حوالے سے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے، وقار بیٹانی

Loading...