
زائد المعیاد لائسنس کے ساتھ ڈرائیونگ کرنے پر 103 سالہ خاتون پر جرمانہ
معیاد ختم ہونے والے لائسنس کے ساتھ ڈرائیونگ کرنے پر 103 سالہ اطالوی خاتون پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک 103 سالہ اطالوی خاتون جس کے پاس موجود ڈرائیونگ لائسنس کی میعاد ختم ہو چکی ہے، کو پولیس نے اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ رات کو بغیر بیمہ والی کار میں دوستوں سے ملنے جا رہی تھیں۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے







