
رمضان میں میٹھے تربوز پہچاننے کے انتہائی آسان طریقے
آج ہم آپ کو رمضان میں میٹھے تربوز پہچاننے کے انتہائی آسان طریقے بتائیں گے۔ رمضان میں میٹھے تربوز کا انتخاب ہر ایک کے لیے بڑا امتحان ثابت ہوتا ہے لیکن اگر آپ کو چند آسان طریقوں کا پتا ہو گا تو آپ آسانی سے میٹھے تربوز کی شناخت کر لیں گے۔ میٹھے تربوز کی شناخت کے طریقے اگر تربوز پر ایک زرد پیلے رنگ کا دھبا چھال







