
کھیلتے ہوئے خوش مزاج بچے کی ویڈیو وائرل
بچوں کے آس پاس رہنے سے بڑی خوشی کوئی نہیں ہوتی ہے اور مصروف زندگی کے دوران، والدین کے لیے اپنے بچوں کے ساتھ ہر وقت موجود رہنا مشکل ہو سکتا ہے، لیکن ان کے ساتھ وقت گزارنا بہت ضروری ہے۔ حال ہی میں انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ایک باپ کو اپنے شیرخوار بچے کے ساتھ وقت گزارتے دکھایا گیا ہے لیکن







