Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستانی ڈیزائنر

امبانی پری ویڈنگ: بالی ووڈ اداکاروں نے کس معروف پاکستانی ڈیزائنر کے ملبوسات پہنے؟

آننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریبات سوشل میڈیا پر سرخیوں میں ہیں جس میں بالی ووڈ کی معروف شخصیات نے شرکت کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے تمام بین الاقوامی بزنس ٹائیکونز، اسپورٹس اسٹارز اور بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کو گجرات کے جام نگر میں اپنے گھر پر مدعو کیا۔ بالی ووڈ ستارے شادی سے پہلے کی تقریبات

Loading...