
مکیش امبانی کی ’ڈان‘ بننے کی ویڈیو وائرل
ارب پتی مکیش امبانی اور ان کی اہلیہ نیتا امبانی نے ان کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات کے لئے حال ہی میں سال کی غالباً سب سے بڑی تقریب کا اہتمام کیا جس میں بالی ووڈ سمیت دنیا بھر کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر مکیش اور ان کی اہلیہ نیتا نے ایک







