
آننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کیلئے ریحانہ کو کتنا معاوضہ ملے گا؟
بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات کا آغاز آج سے ہورہا ہے جس میں دنیا بھر سے مہمان شرکت کے لئے پہنچ چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاپ آئیکون ریحانہ آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات میں پرفارم کریں گی جس کے لیے انہیں بھاری معاوضہ مل رہا ہے۔ اس حوالے







