
ایلون مسک فرش پر سویا کرتے تھے، لیکن کیوں؟
ایک ایکس صارف نے ایلون مسک کی حالیہ ویڈیو پر ردعمل کا اظہار کیا ہے جس میں وہ اپنی میز کے نیچے فرش پر سونے کے متعلق یاد کرتے ہیں ۔ ایلون مسک، دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں سے ایک ہیں، جنہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی فیکٹریوں میں اپنی میز کے نیچے فرش پر سوتے تھے۔ “The reason I slept on the floor was not







