Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈانس ویڈیو

پاکستانی گانے ’نچ پنجابن‘ پر ڈائنوسارز کی ڈانس ویڈیو وائرل

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک مزاحیہ ویڈیو میں “ڈائنوسارز” کے ایک گروپ نے مشہور پاکستانی گانے نچ پنجابن پر رقص کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی گئی ویڈیو میں “ڈائنوسارز” کا گروپ ایک ہٹ پاکستانی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by imjustbesti (@imjustbesti)

Loading...