
جیا بچن نے خواتین کو ’بے وقوف‘ قرار دے دیا
بالی ووڈ کی تجربہ کار اداکارہ اور امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے خواتین کو ’بےوقوف‘ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ناویا نندا کے پوڈکاسٹ کے نئے ایپی سوڈ کے دوران اداکارہ جیا بچن نے شرکت کی جس دوران مردوں اور ان کے جارحانہ رویئے کے متعلق بات کی گئی ۔ اداکارہ نے اس معاملے پر اپنے خیالات کا







